ابنا: روسي صدر پوتين نے کہا کہ روسي فوج کے ميزائيلوں کو ہر طرح کي رکاوٹوں کو عبور کرنا ہوگا - روسي صدر نے کہا کہ سن دوہزار تيرہ کے اختتام تک بائيس بين براعظمي ميزائيل روسي فوج کے حوالے کئے جائيں گے جس سے فوج کي ميزائيلي طاقت ميں اضافہ ہوگا - روسي صدر نے کہا کہ روس کي ترجيحات اپني ايٹمي صلاحيتوں کو تقويت پہنچانے پر متمرکز ہوگئي ہيں- اس سلسلے ميں ميزائيلي ٹکنالوجي کو ارتقا ملنا ضروري ہے - ....... /169
27 نومبر 2013 - 20:30
News ID: 484256
روسي صدر ولاديمير پوتين نے اپنے ملک کي ميزائيلي قوت ميں اضافے کي ضرورت پر زورديتے ہوئے کہا ہے کہ جلد ہي نئے اسٹريٹيجک ميزائيل فوج کے حوالے کئے جائيں گے -